• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 28, 2016

    خادم الحرمین الشریفین کی برطانیہ کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ


    خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبد العزیز نے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی. جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزیدبڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ خطے میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی برطانیہ کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top