۔
اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی
ایلچی اسٹافن ڈی مستورا نے ایک نیوز کانفرنس میں کہاہےکہ مذاکرات آج شروع ہونے والے
تھے مگر ل دونوں فریق اپنے اپنے وفود تشکیل نہیں دے سکے جس کی وجہ سے یہ تاخیر ہوئی۔
یہ مذاکرات چھے ماہ تک جاری رہیں گے۔انھوں
نے بتایا کہ 29 جنوری کو شروع ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور دو سے تین ہفتے تک جاری
رہے گا۔ ایلچی نے واضح کیا کہ مذاکرات کے آغاز پر کوئی افتتاحی تقریب منعقد نہیں ہوگی۔
ڈی مستورا کا کہنا تھا کہ شام
میں جنگ بندی اور مصائب کا شکار شامیوں تک انسانی امداد پہنچانے پر اتفاق اولین ترجیح
ہوگی اور اس کام کے لئے سخت کوشش کاوقت آگیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment