متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے ماریشس کے نائب وزیر اعظم شوکت علی سودن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی،
تجارت وسرمایہ کاری، سیاحت اور توانائی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے
علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی بات چیت کی۔
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment