• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 21, 2016

    اسرائیل مغربی کنارے میں مزید فلسطینی اراضی ہتھیانے کو تیار


    اسرائیل نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع فلسطینیوں کی مزید اراضی ہتھیانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور وہ ڈیڑھ سو ایکٹر رقبے کو ریاستی اراضی قرار دینے والا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا  گیا ہے کہ اس اراضی کو ریاست کی ملکیت قرار دینے کا عمل آخری مراحل میں ہے لیکن اس نے مزید تفصیل نہیں بتائی ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل مغربی کنارے میں مزید فلسطینی اراضی ہتھیانے کو تیار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top