مصر کی ایک مقامی عدالت نے اسلامی کی مبینہ توہین کے الزام میں
ایک سرکردہ خاتون صحافی اور مصنفہ فاطمہ ناعوت کو تین سال قید اور 20 ہزار مصری پاؤنڈ
جرمانے کی سزا سناتے ہوئے اس کا کیس خصوصی عدالت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جب کہ صحافی کا کہنا ہے
کہ اس کے کیس میں مبالغہ آرائی سے کا م لیا گیا ہے ۔
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment