اسلامی جمہوریہ ایران
کا جوہری معاہدے پر اتفاق اور اقتصادی پاپندیاں ختم ہونے کےبعد سوئٹزر لینڈ نے اپنے بنکوں میں منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنا
شروع کردیے ہیں ۔
ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق 2007 سے 2012 تک ایران کے 8۔11
ملین ڈالرز سوئس بنکوں میں منجمد کیے گے
تھے ۔
0 comments:
Post a Comment