• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    محمد القیق صحافی کی زندگی بچانے کے لیے اس کی اہلیہ کا ترکی سے مداخلت کا مطالبہ



    اسرائیل کی جیل میں 61 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد القیق کی اہلیہ فیحا شلش نے ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم احمد داؤد اوگلو سے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد القیق صحافی کی زندگی بچانے کے لیے اس کی اہلیہ کا ترکی سے مداخلت کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top