سال 2014 میں وکی لیکس کی جانب سے منظر عام پر آنے
والے امریکی سفارتی ٹیلی گراموں کے مطابق ایران کو دنیا بھر میں منشیات کا سب سے
بڑا اسمگلر خیال کیا گیا ہے اور پاسداران انقلاب کے ذمہ داران اس اسمگلنگ میں ملوث
ہیں۔ ٹیلی گراموں کے مطابق ایران، افغانی افیون کا سب سے بڑا خریدار اور دنیا بھر
میں سب سے زیادہ ہیروئن تیار کرنے والے ملکوں میں بھی ہے۔
Monday, January 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment