• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 29, 2016

    سعودی عرب:مسجد میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی


    سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد کے دروازے پر بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی  ہوگئے ۔
    حملے کے بعد 5 حملہ آور مسجد کے اندر داخل ہوگئے جب کہ  سیکیورٹی فورسز  نے  مسجد کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب:مسجد میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top