امریکا لیبیا میں داعش کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے غور کررہا
ہے۔پینٹاگان کے پریس سیکریٹری پیٹر کُک نے صحافیوں کو بتایا کہ لیبیا میں داعش کی بڑھتی
ہوئی موجودگی تشویش کا سبب ہے۔امریکا اس گروپ کے عراق اور شام سے آنے والے جنگجوؤں
کے خلاف کارروائی کے لیے غور کررہا ہے۔انھوں نے کہا کہ لیبیا میں صورت حال خراب ہونے کے بعد سے امریکہ فوجی آ پشنزکے لیے تیار ہے۔
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment