سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی ہم منصب جان کیری کے ساتھ شام،
یمن بحران اور خطے میں ایرانی مداخلت سمیت
جی سی سی ممالک اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اظہار خیال کیا ہے۔
دوسری جانب کیری نے واشنگٹن اور خلیجی ریاستوں کے درمیان
تعلقات کو عسکری حکمت عملی قرار دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment