• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    بحرینی چیف کمانڈر اور وزیر خارجہ کی ملاقات ۔


     بحرینی  فورسسر کے کمانڈر انچیف    خلیفہ بن احمد آل خلیفہ نے  بحرینی وزیرخارجہ  خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے  بحرین کی ڈیفنس فورس  اور وزارت خارجہ کے درمیان مشترکہ تعاون اور  رابطہ کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی چیف کمانڈر اور وزیر خارجہ کی ملاقات ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top