شام کی سرحد سے متصل لبنان کے شمال مشرقی قصبے عرسال میں جرود
کے مقام پر داعش اور النصرہ فرنٹ کے
درمیان شدید لڑائی کے بعدداعش نے علاقے پر قبضہ کر لیا یہ علاقہ پہلے النصرہ فرنٹ کے پاس تھا۔ داعش کی اس
تازہ پیش قدمی کے بعد لبنانی فوج نے علاقے میں اپنی نقل وحرکت اور فوج کی تعداد میں
اضافہ کر دیا ہے۔ ۔داعشی جنگجو عرسال شہرکی طرف بڑھ رہے ہیں تاہم لبنانی فوج نے النصرہ
اور داعش دونوں کے مراکز پر گولہ باری کی ہے۔
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment