• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 28, 2016

    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات


    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی محمد بن سلمان نے ملائیشیا کے وزیر دفاع  ہشام الدین حسین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دفاعی شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے اور علاقائی،بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کے ولی عہد ثانی کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top