• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    سعودی عرب اور چین کا 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط


    سعودی عرب اور چین نےباہمی تعاون کے 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ جس میں آزادانہ تجارت، دو طرفہ معاشی ترقی، سائنس و ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون، مصنوعی سیاروں، جہاز رانی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے جیسے اہم معاہدے شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور چین کا 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top