منگل کی شام فلسطین کے شہر رام
اللہ کے
مغرب میں بیت حورون کے مقام پر ایک
فلسطینی شہری نے سڑک کے کنارے کھڑے یہودی فوجیوں پر اپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں
کم سے کم دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ کار ڈرائیور واقعے
کے بعد وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment