سعودی ولی عہد ثانی محمد بن سلمان نے امریکی مرکزی کمانڈر جنرل "لائیڈ جے آسٹن" کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دفاعی شعبوں میں
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعاون سے متعلق مسائل اور مشرق وسطی میں تازہ ترین
صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment