• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    صنعا اور صعدہ میں اتحادی افواج کی بمباری سے حوثی رہنماؤں ہلاک


    یمن:  میڈیا  ذرائع  کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران صنعاء میں اسلحے کے گوداموں اور صعدہ میں ضحیان اور دیگر علاقوں پر اتحادی افواج کے حملوں میں، حوثی باغیوں کے متعدد بڑے لیڈر مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں  حوثی ملیشیا کے لیڈر عبدالملک الحوثی کے خاندان کے افراد بھی شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنعا اور صعدہ میں اتحادی افواج کی بمباری سے حوثی رہنماؤں ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top