• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 29, 2016

    قطر کےوزیر خارجہ کا عمان، بحرین اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن ا ٓل ثانی نے عمان  کےوزیر خارجہ مسٹر یوسف بن علوی ،بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ اور اردن کے وزیر خارجہ مسٹر ناصر جودہ سے ٹیلیفون پر علیحدہ علیحدہ گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کو مزید بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ اہم مضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کےوزیر خارجہ کا عمان، بحرین اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top