• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    اسرائیل کمزور ہو رہا ہے، قومی مفاہمت سے مسئلہ فلسطین کو تحفظ دیا جائے۔ ابو مرزوق



    حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست موجودہ حالات میں کمزور سے کمزور تر ہورہی ہے۔ ان حالات میں  اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون جاری رکھنے اور صہیونی دشمن سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پرفخر کرنے والے فلسطینیوں کے مخلص نہیں ہوسکتے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کمزور ہو رہا ہے، قومی مفاہمت سے مسئلہ فلسطین کو تحفظ دیا جائے۔ ابو مرزوق Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top