• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 29, 2016

    شام:109 روسی فوجی ہلاک


    شامی زرائع کے مطابق روسی مداخلت  کے بعد اب تک شام میں 109 روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔روسی فوج نے 30 ستمبر سے شامی صدر کی حمایت کرتے ہوئے شام میں داعش   اورحزب اختلاف کے ٹھکانوں پر بمباری شروع کی تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام:109 روسی فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top