ترک
وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض
میں ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل
اور اہمیت کے حامل عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت میں شام کا مسئلہ بھی
زیربحث آیا۔
Monday, February 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment