• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    سعودی بری افواج کے سامنے حوثی باغیوں کی پسپائی


    سعودی عرب کی بری افواج کے کرنل فیحان البقمی نے"العربيہ" نیوز چینل کو بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کی سرحد کے نزدیک آنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ  سیکورٹی سسٹم اور فضائی نگرانی کے ذریعے حوثی باغیوں کی پوزیشنوں کو معلوم کر لیا گیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی بری افواج کے سامنے حوثی باغیوں کی پسپائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top