• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 8, 2016

    قطر کے چیف آف اسٹاف کی جرمنی عسکری عہدیدار سے ملاقات


    قطر کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل  طیار غانم بن شاہین نےجرمن افواج کے کمانڈر  جوواچم کے ساتھ ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کے مختلف شعبوں اور مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے چیف آف اسٹاف کی جرمنی عسکری عہدیدار سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top