• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 26, 2016

    غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پنےم سے ایک بچہ شہید



    غزہ کی پٹی میں جالیا کے مقام پر گھر کے قریب کھلونا بم سے کھیلتے ہوئے زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک پانچ سالہ بچہ شہید اور اس کا چھ سالہ بھائی شدید زخمی ہوگیا۔یہ بم قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے پھنکا گیا تھا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پنےم سے ایک بچہ شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top