شام
میں تعینات اقوام متحدہ کے سفیر نے کہاہے کہ جنیوا مذاکرات کو ہر صورت میں کامیاب ہونا چاہیے،اگر ایسا نہ
ہوا تو پھر شام کا کوئی حل نہیں ہے۔یہ بات انھوں نے حزب اختلاف کی جانب سے
اقوام کے سفیر سےمقررہ میٹنگ کی
منسوخی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔دوسری جانب حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ جب تک
حکومتی اور روسی افواج حلب اور حمص کا محاصرہ ختم نہیں کرتے مذاکرات میں نہیں
بیٹھیں گے۔
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment