• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 27, 2016

    عمانی وزیر خارجہ روس کے دورے پر


    عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی روس کے دورہ پر ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں پر انھوں نے روسی وزیر خارجہ سیرجی  لاروف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعلقات کو بڑہانے  پر تبادلہ خیال کیا۔مشترکہ اجلاس میں  مختلف عرب ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے۔اجلاس میں عرب ممالک اور روس کے  درمیان مشترکہ تعاون اور خصوصی طور پر شام کے مسئلہ  کے حل پر زور دیا گیا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمانی وزیر خارجہ روس کے دورے پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top