امریکا اور روس کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد شام میں جنگ بندی کا سمجھوتا طے پایا ہے ، دونوں ممالک اب مجوزہ قرارداد کے مسودے پر کام کررہے ہیں اور یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے جمعہ کہ دن منظور کر لیا جائے گا-
دوسری طرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام میں جنگی کارروائیاں روکنے سے متعلق سمجھوتے کی توثیق کے لیے ایک مجوزہ قرارداد کے مسودے پر غور کررہے ہیں
0 comments:
Post a Comment