• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 6, 2016

    بان کی مون اسرائیل فلسطین امن بحال نہ ہونے پر شرمندہ


    اقوام متحدہ کے  جنرل سیکریٹری بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ  اسرائیل اور  فلسطین کے درمیان قیام امن مکمل طور پر منجمد ہونے کی وجہ سے انتہائی شرمندہ ہیں۔ بان کی مون نے دونوں اطراف کی قیادت سے   قیام امن کے لئے  اپنا قردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بان کی مون اسرائیل فلسطین امن بحال نہ ہونے پر شرمندہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top