سعودی عرب کے شمال
حفر الباطن صوبے میں رعد الشمال کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیاہے۔ مشقوں
میں جن ممالک کے فوجی دستے شرکت کر رہے ہیں ان کے نام یہ ہیں : سعودی عرب، متحدہ عرب
امارات، اردن، بحرین، سینیگا، سوڈان، کویت، مالدیپ، مراکش، پاکستان، چاڈ، ترکی، تیونس،
کوموروس، جبوتی، سلطنت عما، قطر، ملائیشیا، مصر اور موریتانیا۔ ان کے علاوہ خلیجی ممالک
کی مشترکہ "درع الجزيرہ" فورس بھی مشقوں میں شریک ہے۔
Monday, February 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment