• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 8, 2016

    فرانس نے اسرائیل سے ڈرون طیاروں کی خریداری کا پلان منسوخ کردیا



    اسرائیلی میڈیا  اور فرانسیسی اخبارات کے مطابق فرانسیسی حکومت نے صہیونی ریاست سے بغیر پائلٹ کے طیاروں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے تل ابیب سے ڈرون نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانس نے اسرائیل سے ڈرون طیاروں کی خریداری کا پلان منسوخ کردیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top