شام
میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ حلب میں روسی بمباری سے 25 عام
شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے۔ اور روسی فوج کو عراقی فورسز اور ایرانی ملیشیا کی
حمایت بھی حاصل تھی
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment