سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت
میں بتیس مشتبہ افراد کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم پیش کردی گئی
ہے۔جن کا تعلق شرقی سعودی عرب کے علاقے قطیف
سے ہے سوائے دو افراد کے ۔ان کے خلاف یہ فرد جرم سعودی عرب کے انوسٹی گیشن بیورو
اور محکمہ استغاثہ نے تیار کی ہے۔
Monday, February 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment