• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 25, 2016

    جنگ بندی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں شام کی تقسیم کا خطرہ ہے: جان کیری

    امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ اگر شام میں فائر بندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو سکا   تو ہم اس کے متعلق دیگر آپشن استعمال کرنے پر غور کریں گے،  ان کا کہنا تھا کہ جب تک بشارالاسد  کی حکومت قائم ہے تب تک  لڑائی بند ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا  ہے اور اگر شام میں یہی حالات  مزید جاری رہے تو اس کا متحد رہنا  ناممکن ہو جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنگ بندی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں شام کی تقسیم کا خطرہ ہے: جان کیری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top