مقبوضہ مغربی کنارے
میں حلحول گاوں کے قریب قا بض اسرائیلی فوج نے حملہ کرنے کے الزام میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید
کر دیا ۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو مغربی
کنارے کی مرکزی شاہراہ کے پاس دیکھا جو کہ
گزرنے والی گاڑیوں پر پٹرول بم پھینکنے والا تھا۔
Saturday, February 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment