• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 15, 2016

    شام میں ایرانی جنرل سات جنگجوؤں سمیت ہلاک


    ایرانی  میڈیا کے مطابق جمعرات کو شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے ایک اور ایرانی جنرل رفیع یدعی رضا فرزانہ اپنے 7 ساتھیوں سمیت  ہلاک ہو گیا۔ جو پاسداران انقلاب کے 27 بریگیڈ کا کمانڈر بھی رہ چکا ہے۔ تاہم اس کے مقام ہلاکت کی وضاحت نہیں کی گئی۔ شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افسروں اور اہلکاروں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں ایرانی جنرل سات جنگجوؤں سمیت ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top