خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ
ہمیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، دوسروں کے معاملات میں مداخلت سے کوئی غرض نہیں اس لیے
کوئی دوسرا ملک سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ۔ انہوں نے کہا کہ عرب اور مسلمان ملکوں کو ان
کے دفاع میں ریاض ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔
Monday, February 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment