• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 9, 2016

    قطر اور ترکی کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات پر بات چیت


    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نےقطر کے وزیر دفاع ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ کا استقبال کیا۔  ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا،اس کے علاوہ مشترکہ اہم مسائل خاص طور پر عسکری شعبوں میں  تعاون پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور ترکی کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top