متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان بھارت کے پہلے دورے پر نئی
دہلی پہنچ گئے ہیں جن کا استقبال بھارتی وزیراعظم
نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے کیا۔
ملاقات کے دوران
دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات بالخصوص عسکری شعبے میں تعاون بڑھانے، اقتصادی
اور تجارتی حجم میں اضافے سمیت باہمی دلچسپی کےدیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment