• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 8, 2016

    سعودی ولی عہدثانی کی قطرکے وزیر خارجہ سے ملاقات


    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی محمد بن سلمان نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے  دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اورخطے میں تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی ولی عہدثانی کی قطرکے وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top