• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    ایرانی پاسداران انقلاب منشیات کی تجارت میں ملوث


    معروف ایرانی محقق مجید محمدی نے منشیات کی تجارت میں پاسداران انقلاب کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔ مجید محمدی کے مطابق پاسداران انقلاب اور فیلق القدس کو ایران اور خطے میں مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے بڑے مالی ذرائع کی اشد ضرورت پڑتی  ہے۔بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ایرانی حکومت بشار الاسد ، حزب اللہ اور حوثیوں کی سپورٹ کر رہی ہے اس وجہ سے پاسداران انقلاب پارلیمنٹ کے منظور کردہ بجٹ کے علاوہ اضافی مالی ذرائع تلاش کرتی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی پاسداران انقلاب منشیات کی تجارت میں ملوث Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top