قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک تحریری پیغام
موصول کیا ہے جس میں مارچ کو رعد الشمال کی فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
یہ تحریری پیغام سعودی عرب کے سفیر مسٹر عبداللہ بن عبدالعزیز
کی طرف سے دیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment