• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 18, 2016

    شاہ سلمان اور ترک صدر کا شام کی صورت حال پر اظہارِ تشویش


    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے شمال میں روسی اور اسدی فوج کے شہریوں پر فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان اور ترک صدر کا شام کی صورت حال پر اظہارِ تشویش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top