انتہا پسند تنظیم 'داعش' نے سعودی دارلحکومت ریاض کی ایک
سڑک پر کھڑی گاڑی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔دہشت گرد تنظیم نے ایک بیان
میں یہ بات تسلیم کی ہے کہ اس کے جنگجو نے ریاض کی العزیزیہ کالونی میں پارک ایک گاڑی
میں بم نصب کیا، جسے بعد میں دھماکے سے اڑا دیا گیا، جس سے اردگرد کھڑی گاڑیوں کو شدید
نقصان پہنچا۔
Tuesday, February 9, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment