• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 23, 2016

    قطر کے امیر سے روس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے ایک فون کال موصول کی جس  کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ علاقائی،بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ شامی بحران پر بھی بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر سے روس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top