• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 22, 2016

    شام : داعش نے صوبہ الحسکہ سے30 کرد جنگجوؤں کو قیدی بنا لیا

    شام کے صوبہ الحسکہ میں واقع  " الشدادی " شہر  کو  شدت پسند تنظیم داعش   کا اہم ترین گڑھ شمار کیا جاتا ہے۔ جہاں گزشتہ کئی روز سے داعش   اور سیرئین ڈیموکریٹک فورسز   کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔  اور داعشی جنگجوؤں نے شہر کے ایک  گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے  قبضہ کے بعد  انہوں نے  ڈیموکریٹک فورسز کے 30 جنگجوؤں کو قیدی بنالیا گیا ہے  

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام : داعش نے صوبہ الحسکہ سے30 کرد جنگجوؤں کو قیدی بنا لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top