اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے
شمالی شہر نابلس سے ایک فلسطینی گروپ کو حراست
میں لیا ہے جس پراسرائیلی وزیراعظم بنیا مین نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔حراست میں لیے
گئے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گروپ کی شناخت احمد عزام سیل کے نام سے کی گئی ہے جن کا تعلق حماس سے ہے .
Monday, February 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment