واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر
باراک اوباما نے سعودی عرب کی جانب سے تنظیم "داعش" کے خلاف لڑائی میں اپنی
شرکت کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی وزارت دفاع کے مشیر بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب شام میں بین الاقوامی
اتحاد میں شامل ہو کر کسی بھی زمینی کارروائی
میں شرکت کے لیے تیار ہے۔
Saturday, February 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment