• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 22, 2016

    یمن: بحر احمر کے جنوب میں پھر سے سرکاری فوج کا کنٹرول


    یمن میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے سعودی عرب کے زیرقیادت اتحادی افواج کی معاونت سے ذباب کا مرکزی کنٹرول واپس لے لیا ہے۔ بحر احمر کے جنوب میں یمن کے صوبے تعز پر تقریبا ایک ہفتہ قبل حوثی باغیوں اور صالح کے حامی فورسز نے قبضہ کر لیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: بحر احمر کے جنوب میں پھر سے سرکاری فوج کا کنٹرول Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top