مصر کے وزیر دفاع صدقی صبحی نے متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف
جنرل حمد محمد ثان سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان
مشترکہ اہم موضوعات خاص طور پر عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور دہشت گردی
کے خلاف جنگ اور مشرق وسطی میں سلامتی واستحکام کو برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال
کیا۔
Wednesday, February 10, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment